امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک زیرزمین بنکر میں عسکری قیادت کے ساتھ ہنگامی میٹنگ کی صدارت بھی کی، جس میں ایران پر حملوں میں شدت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیل کے عسکری اقدامات اور جنگی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔