آئی فون نے نیا اہم فیچر متعارف کر دیا

ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم “iOS 26” میں جہاں متعدد جدید فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، وہیں ایک غیر متوقع اور متنازع فیچر نے صارفین کو حیران اور پریشان کر دیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، اگر فیس ٹائم (ویڈیو کال) کے دوران کسی صارف کے جسم پر کپڑے نہ ہوں، تو سسٹم کال کو خودکار طور پر روک دے گا۔