یہ آپشنز پروفائل تصویر کو زیادہ دلکش اور جاندار بنانے میں مدد دیں گے۔ میٹا کے مطابق آئندہ مہینوں میں مزید انیمیشن اسٹائلز بھی شامل کیے جائیں گے تاکہ صارفین اپنی پسند کے مطابق پروفائل فوٹو کو منفرد انداز دے سکیں۔ ’ری اسٹائل‘ فیچر بھی متعارف فیس بک نے ایک اور اے آئی فیچر “Restyle” متعارف کرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اسٹوریز میں تصاویر کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف انداز میں تبدیل کر سکیں گے۔ مثال کے طور پر کسی عام تصویر کو خاکے یا کارٹون میں بدلا جا سکے گا۔ صارفین کو اس فیچر میں بھی پری سیٹ آپشنز فراہم کیے جائیں گے، جبکہ وہ تحریری ہدایات (ٹیکسٹ پرامپٹس) کے ذریعے اپنی تصویر کو اپنی مرضی کے مطابق اسٹائل کر سکیں گے۔ ماہرین کے مطابق یہ فیچرز سوشل میڈیا پر ذاتی اظہار کو مزید تخلیقی اور دلچسپ بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- پاکستان میں ایرانی سفیر نے امریکا سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید کر دی
- گرمی سے ڈائریکٹ اے سی میں آ جانا صحت پر کیسا اثر ڈالتا ہے؟
- پاکستان جونیئر ٹیم کی شاندار کارکردگی، ایشیا ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل
- بھارتی عدالت نے مقبوضہ کشمیری تنظیم ’دخترانِ ملت‘ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






