اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کا بتانا ہے کہ براڈ چوٹی کیمپ 3 پر برفانی تودے سے ملنے والی دو لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے، لاشیں نیپالی کوہ پیما پورن بہادر… بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس کے بعد اب تک 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال جاچکی ہیں، دیگر 6 لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ بیس کیمپ ذرائع کا بتانا ہے کہ براڈ چوٹی کیمپ 3 پر برفانی تودے سے ملنے والی دو لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے، لاشیں نیپالی کوہ پیما پورن بہادر گرونگ اور عُمانی کوہ پیما نادرا الحار کی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8,047 میٹر) پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں معروف نیپالی کوہ پیما نمس دائی اور پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی سمیت تقریباً 10 کوہ پیما کے لاپتا ہو گئے تھے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ برفانی تودہ جمعرات کو دوپہر کے وقت براڈ پیک پر کوہ پیماؤں کے ایک گروپ پر گرا، حادثے کے بعد سے تمام کوہ پیماؤں سے رابطہ نہیں ہوسکا، متاثرہ ٹیم میں نیپال کے 5 کوہ پیما شامل ہیں جن کی قیادت دنیا کے معروف کوہ پیما نمس دائی کر رہے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے: بلاول بھٹو
- چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- کمانڈرنیشنل اسٹریٹجک کمانڈجنرل سیدعامر رضاکونشان امتیاز(ملٹری) عطاکرنے کی منظوری
- بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروپوں کی مکمل غیر مسلح ہونے کے حوالے سے معاہدہ طے کر لیا، صدر ٹرمپ
- کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






