میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ضلع جنوبی کے آر او آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ مرتضیٰ وہاب نے تین یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ پانچ نومبر کو کراچی کے چار اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی جنوبی سے چیئرمین کے امیدوار ہیں، جبکہ حافظ نعیم نے اسی بنیاد پرمرتضیٰ وہاب کی میئر شپ کو چیلنج کیا ہوا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شیر افضل مروت کے خلاف لابنگ، اہم عہدے سے محروم ہونے کا امکان
- اداکارہ درفشاں سلیم کے گال پر مداح کا بوسہ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
- اذلان شاہ ہاکی کپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ملائیشیا کو شکست دے دی
- پاکستانی نژاد صادق خان کا اہم ریکارڈ، مسلسل تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015