شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ دو پچھلی ناکامیوں کے بعد ایک فوجی جاسوس سیٹلائٹ کو مدار میں ڈالنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شمالی صوبے فیوگان سے ایک راکٹ مالیگیونگ ون نامی جاسوسی سیٹلائٹ کو لے کر اڑا اور مقررہ راستے سے ہوتےہوئے کامیابی سے سیٹلائٹ کو مدار میں رکھ دیا۔ شمالی کوریا نے کہا کہ اسپائے سیٹلائٹ لانچ کرنا شمالی کوریا کا جائز حق ہے، تھوڑے عرصے میں مزید سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اسپیس سینٹر کا دورہ کیا۔ کم جونگ ان نے مزید جاسوس سیٹلائٹ کی ضرورت پر زور دیا۔ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ نگرانی کی صلاحیتوں کو بڑھانا علاقائی سلامتی میں اہمیت کا حامل ہوگا۔ دوسری جانب امریکا نے شمالی کوریا کے اسپائے سیٹلائٹ لانچ کرنے کی مذمت کی۔ امریکا نے اسپائے سیٹلائٹ لانچ کو اقوام متحدہ پابندیوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- موبائل فون کی قیمتوں میں خاصی کمی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا
- حج میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015