رکشہ ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں اندرون شہر سواری کا ایک مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچھنبے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کیلئے رکشے کی سواری کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس کا کرایہ آن لائن رائیڈ یا ٹیکسی سے سستا ہوتا ہے۔ تاہم حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکا جیسے ملک میں بھی ایک رکشہ سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ حال ہی میں ایک صارف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں کیلیفورنیا کی سڑکوں پر ایک سیاہ اور پیلے رنگ کے روایتی رکشے کو چلتے ہوئے دیکھا گیا۔ منوہر سنگھ راوت نامی صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ کیلیفورنیا میں آٹو رکشہ؟۔ شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو پر اب تک آٹھ لاکھ سے زیادہ تبصرے اور 22 ہزار لائکس مل چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015