سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ آنے والے زائرین کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے سعودی حکام نے زائرین سے اپیل کی کہ اگر وہ تنفس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت میں دوسروں کی حفاظت کی خاطر ماسک پابندی سے استعمال کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلی ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے سعودی حکام نے زائرین سے اپیل کی کہ اگر وہ تنفس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت میں دوسروں کی حفاظت کی خاطر ماسک پابندی سے استعمال کریں۔ نگراں ادارے نے زائرین کو خاص ہدایت کی کہ ایسے زائرین جو مسجد الحرام جانے کے لیے مکہ مکرمہ اور مسجد نبویؐ جانے کے لیے مدینہ منورہ میں موجود ہیں وہ لازمی ماسک کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشروبات زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ اپنے آرام کا حد درجہ خیال کریں اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015