متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی ساتھی کرکٹر اعظم خان سے شرارت کرنے سے باز نہ رہے۔ بیسٹ بولر کےلیے بنائی گئی وائٹ بیلٹ شاہین آٖفریدی نے اعظم خان کی کمر پر باندھی اور اس دوران اعظم خان بھی معروف ریسلر کا اسٹائل بنانے کی کوشش کرتے رہے۔ اس دوران بنائی گئی دونوں کرکٹرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شاہین اور اعظم کے مداح اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کپتان شاہین آفریدی نے نیوزی لیند کے خلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟ واضح رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاندار آغاز کیا، ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے گلف جائنٹس کے خلاف شاندار پرفارمنس دی اور لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی قوم کوفتح ملے گی، مذاکرات کا مطلب دشمن کا مؤقف قبول کرنا نہیں ہوگا، سپریم لیڈر
- وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف نے تاریخی امن معاہدے پردستخط کی مبارکباد دی
- پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مابین گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا
- الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی عام انتخابات کے انتخابی شیڈول میں ترمیم
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ کیا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






