گلگت میں گندم سبسڈی میں کمی کے خلاف مسلسل تیسرے روز شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال اور دھرنے کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ ہڑتال سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں پر مشتمل عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر کی جارہی ہے۔ ہڑتال کے باعث گلگت شہر کی تمام دکانیں، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند جب کہ پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے سڑکیں بھی سنسان ہیں۔ ہڑتال کے دوران گلگت اتحاد چوک میں ہزاروں افراد نے تیسرے روز بھی دھرنا دے کر مطالبات کے میں حق نعرے بازی کی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش معاشی خطرات سے خبردار کردیا
- پاک فوج میں تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
- سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان مؤخر
- بابر اعظم نے کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015