ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ افغانستان ان دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے جو امریکا یا اس کے اتحادیوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو اپنےوعدے پورے کرنا ہوں گے، افغانستان ان دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے جو امریکا یا اس کے اتحادیوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور انسداد دہشت گردی پرپاکستانی رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015