میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، میسنجر پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس متعارف کردیے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ان چیٹ بوٹس کی صرف آزمائش کی جارہی تھی اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صرف محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی تھی۔ تاہم اب تمام ممالک کے تمام صارفین کو یہ سہولت میسر کردی گئی ہے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت تعدد ممالک میں اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کردیا گیا ہے۔ مذکورہ فیچر کے تحت کوئی بھی صارف چیٹ جی بی ٹی کے بوٹ کی طرح اے آئی انباکس سیرچ میں جو لفظ لکھے گا یا جو سوال کرے گا سسٹم اسے اے آئی کی مدد سے جواب دے گا۔ مثال کے طور پر کوئی بھی صارف سرچ بار میں صرف ’عید‘ کا لفظ لکھے گا تو واٹس ایپ، فیس بک یا انسٹاگرام کا چیٹ بوٹ اسے عید سے متعلق بنیادی اور عام معلومات فراہم کرے گا۔ اسی طرح کوئی بھی صارف چیٹ بوٹ میں کسی بھی خاص موضوع پر معلومات یا مواد فراہم کرنے کا کہے گا تو میٹا کا اے آئی سسٹم اسے مذکورہ موضوع پر معلومات یا مواد فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ مذکورہ فیچر کے ذریعے آپ اے آئی تصاویر بھی بنوا سکتے ہیں مثال کے طور پراگر آپ سیرچ بار میں لکھیں گے کہ مریخ پر ایک شخص دوڑ رہا ہے تو وہ اسی طرح کی اے آئی تصویر آپ کو بنا کر دے سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس چیٹ بوٹ سے آپ حالیہ خبروں اور واقعات سے متعلق بھی جان سکتے ہیں۔ اس فیچر کو آپ اینڈرائینڈ کے علاوہ ویب سائٹ پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ میٹا کے تمام پلیٹ فارمز پر متعارف کرائے گئے چیٹ بوٹس چیٹ جی بی ٹی کی طرح کام کر رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی ٹی آئی مظفرآباد طاقت دکھانے گئی تھی۔ کرسیاں آئیں، عوام نہیں آئے
- امریکا سے مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
- بالواسطہ مذاکرات: پاکستان کی سہولت کاری میں ایران–امریکا مکالمہ
- راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو بھی شہر میں داخلے کی اجازت
- صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کی شدید مذمت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






