ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔