وزیراعظم سے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔ ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت۔ pic.twitter.com/dhPdbL92gh
— PML(N) (@pmln_org) December 6, 2022