وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عالمی برادری کو موسمیاتی تبدیلی سے درپیش مسائل کے حل اور خطرات سے نمٹنے کی تجاویز دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر شبیر مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا محمود خان کیخلاف نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو پیر کے روز الیکشن کمیشن میں طلب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: کالعدم تنظیم کا کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ارشاد گل زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر سزا بڑھانے کی تجویز

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ منشیات کا خاتمہ کرنے اور تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت مزید پڑھیں