نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے

جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے۔ جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ کی جانب سے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے: یو این سیکرٹری جنرل

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم اور مزید پڑھیں

بنیادی انفراسٹرکچر کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے، بنیادی انفرا اسٹرکچر کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے لیکویڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔ اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلیے امداد لیکر امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔ پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے باعث مختلف ممالک مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے پھر موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بروز ہفتہ 10 ستمبر سے چودہ ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں آج مون سون کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس سے مزید پڑھیں