برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، پاکستان میں بھی12 ستمبر کو سوگ کا اعلان

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، ایک ہفتے میں دوسری ہلاکت رپورٹ

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس سے دوسرا مریض بھی انتقال کرگیا۔ ڈینگی وائرس کے کیسز میں شدت آنے کے بعد اسپتال بھر گئے، ستمبر کے 9 روز کے دوران کراچی میں 843 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ ویکٹر مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان تقسیم کا شکار

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل قیادت کامران ٹیسوری کی واپسی پر اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم پارٹی عہدیداروں نے کامران ٹیسوری کی واپسی پر تحفظات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے توملک بینک کرپٹ ہوجاتا:وفاقی وزیر خزانہ

لاہور چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا بہت سے لوگوں نے کہا حکومت نہیں لینی چاہیے،ہم نے سوچا نگران سیٹ اپ آئے گا تو آئی ایم ایف تعاون نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں خودکشی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں خودکشی کی شرح آٹھ فیصد سے بھی تجاوزکرگئی ہے جبکہ خودکشی کی 200 میں سے ایک کوشش کامیاب ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دماغی صحت کے ادارے کاروان حیات کی جانب مزید پڑھیں

فرانس نے شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کو عالمی امن کیلیے خطرہ قرار دے دیا

 فرانسیسی صدر نے ایمانوئیل میکرون نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار کی حامل ریاست ہونے اور ان کے استعمال کی اجازت سے متعلق بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر کے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل

 پاکستان تحریک انصاف نے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ دو روز قبل شکور شاد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں