پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کل 67 ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 425 اموات، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 8 سو ہوگئی

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید ہوگئے، صرف ایک گھنٹے میں بمباری سے 50 اموات ہوئی ہیں۔ غزہ کے 35 میں سے 12 اسپتالوں نے کام بند کردیا ہے، 72 میں سے 46 طبی مراکز غیر فعال ہوچکے ہیں، مسلسل مزید پڑھیں

سابق رکن اسمبلی روبینہ شاہین وٹو کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سےاسلام آباد میں جیالے رہنماؤں کی ملاقاتیں کیں ۔جن میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران اوکاڑہ سے سابق رکن اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پیپلزپارٹی میں مزید پڑھیں

طبی محققین کا بڑا کارنامہ، آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل تشکیل

کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔ سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں اسرائیل غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے رکن ممالک کو مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے صدر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

جنوبی کوریا کے صدر سعودی عرب پہنچے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارتی و اقتصادی تعاون سمیت غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والی سعودی ولی مزید پڑھیں

پنجاب کی نگراں حکومت کا نواز شریف کی سزا معطل کرنا بھونڈا طریقہ ہے: پیپلز پارٹی

نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر ایسے ہی فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟ رہنما پی پی نے مزید پڑھیں