پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی کا رحجان رہا اور مارکیٹ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح 56 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100انڈیکس 55464 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1203پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے مکمل ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات جاری ہیں، ایف بی آر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے: نگران وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی ادروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ آئی ایم ایف مشن نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مزید پڑھیں