ایل پی جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمت کنٹرول نہ ہونے پر ہڑتال کی دھمکی دیدی

بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ 10 ستمبر تک قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ ایل مزید پڑھیں

حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی بھی مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

 پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں شہری نے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

آئندہ چند دنوں میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم ہونے کی امید

افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر کی پہلی کھیپ پاکستان آنے کے بعد ملک بھرمیں سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر کی پہلی کھیپ جمعہ 2 ستمبر کو پاکستان پہنچی۔ مزید پڑھیں

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پیسکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے شمسی توانائی کے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بیرون ملک سے مہنگا تیل مزید پڑھیں