اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت

بین الااقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کی غزہ اور رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی جس میں مدعی نے کہا کہ اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے سلوواکیہ کے وزیراعظم سے متعلق بڑی خبر آگئی

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ وزیراعظم فیکو پرقاتلانہ حملہ سیاسی مقاصد کے تحت کیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

یو اے ای کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی ویزے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے، ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔ امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور مزید پڑھیں

یوکرین جنگ اور معیشت کے استحکام کیلئے چین سے تعاون حاصل کر رہے ہیں: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کے دو روزہ دورے سے قبل شائع ہونے والے چینی سرکاری میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں یوکرین کے بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے بیجنگ کی دلچسپی کو سراہا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے بڑھا دیے ہیں، اسرائیلی ٹینکوں، بلڈوزروں اور بکتربند گاڑیوں نے جبالیہ میں بےگھرافراد کے مراکز کا بھی مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری مزید پڑھیں