ازبکستان کا تاریخی شہر ثمر قند شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکا کی میزبانی کے لئے تیار

ازبکستان کا تاریخی شہر ثمر قند شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکا کی بھرپور میزبانی کے لئے تیار ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس اسی تاریخی شہر میں پندرہ اور سولہ ستمبر مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات کا امکان

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمر قند میں 15 ستمبر سے شروع ہو گا، پاکستان، بھارت، چین، روس اور دیگر رکن ممالک کے سر براہ شریک ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اپنے عراقی ہم منصب عثمان علی فردہودسے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان پاکستانی زائیرین کےویزا اجراء میں تاخیر اور ویزاتعداد میں اضافہ اور پاکستانی زائرین کوعراق داخلے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ حکومت نے عراق سرحد پر پھنسے پانچ ہزار پاکستانی زائرین کو مزید پڑھیں

سکریٹری جنرل یو این نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو ٹھہرادیا

اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا مزید پڑھیں