اسرائیل کی فلسطینیوں کے لیے جزیرہ بنانے کی پیشکش پر یورپی یونین کے وزرائے خارجہ برہم

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ اجلاس میں فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ جزیرہ بنانے کی پیشکش کرنے والے خود جاکر جزیرے میں بس جائیں، ہم اپنی سر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، ایک دن میں مزید 200 فلسطینی شہید

اسرائیل کی فوج کے حملوں میں ایک دن میں مزید 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔ دوسری جانب حماس نے خان یونس میں اسرائیلی فوج کے زیرِ قبضہ عمارتوں کو دھماکے سے اڑا دیا، عمارتیں گرنے سے متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین کا پارلیمنٹ پر دھاوا

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں جاری اجلاس پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے لواحقین نے یروشلم میں پارلیمانی کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس مزید پڑھیں

بھارت: بابری مسجد کے بعد ایک اور تاریخی مسجد ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے بعد سنہری باغ مسجد ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی، نئی دہلی کی ڈیڑھ سوسال پرانی تاریخی مسجد گرانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں مزید پڑھیں

کونسے ممالک بیرونِ ملک ملازمتوں کیلئے پرکشش مواقع فراہم کرتے ہیں؟

کورونا کی وبا کے نتیجے میں معیشتوں کو جو نقصان پہنچا تھا اس کے ازالے کے لیے دنیا بھر میں معیشتی بحالی کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بھی مختلف شعبوں میں ہزاروں ملازمتیں مزید پڑھیں