بلدیاتی معاہدہ: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات تعطل کا شکار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کا معاملہ لٹک گیا، بلدیاتی معاہدے پر تاحال کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز قبل ہونے والی رہنماؤں مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کیلئےخوشخبری، بجلی سستی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 88 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کی فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کے تحت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں پران ایکشن؛ سندھ حکومت سےتفصیلات طلب

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا کہ عوام کے لیے کام ہو رہا ہے۔  سیلاب متاثرین کو مزید پڑھیں

نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، افسوسناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق

نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی اس افسوسناک واقعے میں 10 افراد جان کی بازی ہا رگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد مزید پڑھیں

ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کےجوان الرٹ رہیں گے: الیکشن کمیشن سندھ

الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ انتخابی حلقوں میں پاک فوج کی تعیناتی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ ناخوشگوار صورتحال مزید پڑھیں