ایک شخص کیلئے پاکستانی قوم کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہیے: محسن رانجھا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ ایک شخص کے لیے پاکستانی قوم کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہیے، جس شخص کو پانچ پانچ مقدمات میں ایک ساتھ ضمانتیں دی جائیں،عوام سوال کرتی ہے مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو 6 اپریل کے لئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع دے مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے 5 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد مزید پڑھیں

کھال پر ’اسمائلی ایموجی‘ لے کر پیدا ہونے والا بچھڑا توجہ کا مرکز

آسٹریلیا میں ایک گائے کے نومولود بچے کو خوشی کی علامت سمجھا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں Holstein-Friesian نسل سے تعلق رکھنے والی گائے کے بچے کی جلد پر قدرتی طور پر مسکراتا چہرے کا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے 3 برطانوی شہریوں کو گرفتار کرلیا

افغانستان میں برطانیہ کے تین شہریوں طالبان نے گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین زیر حراست افراد میں ایک سیاح، ایک چیریٹی ڈاکٹر اور ایک کابل میں ہوٹل چلانے والا شہری شامل ہیں۔ تاہم یہ افراد کب سے طالبان مزید پڑھیں