الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ْ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ گزشتہ رات جمع کرائی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں قیام امن ناممکن ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ تمام ملکوں سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں لیکن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے۔ پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے مزید پڑھیں

لندن میں عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات میں جہانگیر ترین کا اہم پیغام پہنچا دیا

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ عون چوہدری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور شیری مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں، رانا ثنا اللہ کی تنقید

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا اس لیے فواد چوہدری اور شیری مزاری گنتی اور رائے شماری مزید پڑھیں

کیا بلڈ شوگر کو صرف تین منٹ کی چہل قدمی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے کی نسشت کے بعد صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف سندرلینڈ کے سائنس دانوں کے مطابق اس مزید پڑھیں

کراچی میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو تسلیم کرتا ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا، جس میں شہباز شریف نے متحدہ کی جانب سے پیش کیے گئے کراچی میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو تسلیم کرلیا۔  وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

ترکیہ نے روس کے تعاون سے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری مزید پڑھیں