گلگت بلتستان: بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کو لے جانے والی ایک وین کھائی میں گرنے سے ایک بچے سمیت8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ چلاس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی،16 مزید پڑھیں

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب

پاکستان مخالف سرگرمیوں کو امریکا میں آواز دلوانے والے کردار کھل کر سامنے آنے لگے۔ امریکا اور مغرب کے ذریعے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ایک سیاسی مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے ملک بھرمیں تباہی، متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

طوفانی بارشوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ندی نالے بپھر گئے سڑکیں پانی میں بہنے سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا مزید پڑھیں

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان نے دیگر اکائیوں کے برابر ترقی نہیں کی جوباعث شرم ہے۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہوئی ہے، بلوچستان اور پاکستان کامستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں