خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے انتخابات ملتوی

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت صبح 9 بجے سینٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہ ہوسکی جب کہ سینٹ انتخابات کے لیے انتظامات مکمل تھے اور الیکشن عملہ بھی موجود تھا۔ خیبرپختونخوا اسبملی میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: مراد سعید، اعظم سواتی اور دیگر کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مرادسعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 مزید پڑھیں

شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیل کا میزائل حملہ، پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 6 افراد شہید

اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں محمد رضا زاہدی بھی شامل ہیں جو ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) مزید پڑھیں

چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجینئرز سے خطاب مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی کاکول میں کھلاڑیوں سے اہم ملاقات، فٹنس کیمپ کا مشاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں پاک فوج کے زیر نگرانی جاری ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں