مری کے سرکاری ہسپتال سے چوری ہوئی ڈائیلاسز مشینیں لاہور سے برآمد

مری کے سرکاری ہسپتال سے چوری ہونے والی تینوں ڈائیلاسز مشینیں لاھور سے برآمد کر لی گئیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق مری ٹی ایچ ہسپتال کا مقامی رہائشی ملازم اور ڈاکٹر ملوٹ تھے تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا اور نشاندہی پر لاھور سے برآمد کی گئیں۔
زرائع کے مطابق ملزمان نے تینوں ڈائیلاسسز مشینین چوری کے بعد فروخت کر دی تھی ملزمان کے خلاف مقامی پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی۔