کراچی میں معروف وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں۔ 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں جبران ناصر نے آزاد امید وار کی حیثیت سے حصہ بھی لیا تھا۔ جبران ناصر کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کا جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ کچھ لوگ ان کے شوہر جبران ناصر کو زبردستی اٹھا کر لے گئے ہیں۔ منشا پاشا کا مزید کہنا تھا کہ ’کچھ دیر پہلے میں اپنے شوہر کے ساتھ ڈنر سے واپس آرہی تھی کہ ایک سفید گاڑی آئی جس نے ہماری گاڑی کو روکا۔ تقریبا 15 کے قریب مسلح افراد باہر نکلے جو جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر گئے۔ خیال رہے جبران ناصر وکیل اور سماجی کاموں اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے معروف ہیں جبکہ 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ آزاد امید وار کی حیثیت سے حصہ بھی لیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015