پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت منظور وسان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا، دکھ تو یہ ہے کہ بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ انہوں نے مزید کہا کہ ہوتا یوں کہ سیاست بزدار کو چھوڑتی لیکن یہاں تو بزدار نے سیاست چھوڑ دی، سیاست سے بزدار کو تو نقصان نہیں ہوا البتہ سیاست کو بزدار سے نقصان ضرور ہوا، عثمان بزدار تو روحانی طریقے سے پنجاب کے وزیراعلیٰ بنے اور سیاسی طریقے سے فارغ ہو گئے۔ منظور وسان نے کہا کہ جس نے بزدار کو وزیراعلیٰ سے ہٹایا آج وہ اینٹی کرپشن میں اندر اور بزدار باہر ہے، بزدار نے سیاست چھوڑدی پارٹی نہیں کیونکہ وہ پی ٹی آئی میں کبھی تھا ہی نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) پر بدعنوانی کا الزام: انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں نے پاکستان میں غم و غصے کو جنم دیا
- پنجاب کے ضمنی انتخابات کے متعلق عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا
- پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ، سائنسدان حیران
- رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل، نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ میچز سے بھی آؤٹ
- ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015