فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس نے اب تک 150 سے زائد افراد کو گرفتار کر گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر تولوز سمیت کئی شہروں میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پولیس پر مظاہرین نے حملے کیے اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ دوسری جانب فرانسیسی ٹریفک پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کے دوران نوجوان کار سوار کو سینے پر گولی مار کر ہلاک کرنے کے اس معاملے کو فرانسیسی صدر نے ناقابل فہم اور پولیس کے اس ظالمانہ اقدام کو ناقابل معافی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ہمدردیاں اور نیک تمنائیں نوجوان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
- بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ متوقع؟
- کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی: پاکستانی طلبہ کی حفاظت سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ
- معذور افراد کے لیے ایپل کے نئے فیچر کا اعلان
- کرغزستان: مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015