میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ بچوں کے وارڈ سمیت جنرل وارڈ میں 100 سے زائد ڈائریا کے مریض روز کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے 100 کے قریب مریض رپورٹ ہونے لگے،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزارتک ڈائریا کے مریض سول اسپتال لائے گئے،ماہرین نے آلودہ پانی اورغیرمعیاری خوراک کو مرض بڑھنے کی وجہ قرار دیا۔ ایم ایس سول اسپتال، ڈاکٹرشیروموتی کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں آج کل زیادہ مریض ڈائریا کے آرہے ہیں۔ بچوں کے وارڈ سمیت جنرل وارڈ میں 100 سے زائد ڈائریا کے مریض روز کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد ڈائریا کا شکار ہونے والوں میں درجن سے زائد کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015