سکردو میں شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ شاہراہ بلتستان پر شینگوس کے مقام پر پیش آیا ہے، جس کے باعث گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ ٹورسٹ پولیس گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور مواصلاتی رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا پیش آرہا ہے۔ زرائع کے مطابق حادثے کا شکار گاڑی سکردو سے استور جارہے تھے، رستے کی بندش کے باعث ریسیکو میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب شدید بارشوں کے باعث سینکڑوں گاڑیاں شاہراہ بلتستان کے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں، شدید بارشوں کے باعث اس وقت شاہراہ بلتستان 7 مقامات پر بند ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015