خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑایا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خودکش تھا جس میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ خودکش حملہ آور مسجد میں پناہ لیے ہوئے ہے، اسے پکڑنے کے لیے جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او مسجد کے اندر داخل ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں مسجد کی عمارت شہید ہوگئی، جبکہ اسکے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑایا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پنجاب کے کسانوں سےبڑی مقدار میں گندم خرید لی گئی، کسان خوش
- گھربنانا اب آسان نہیں بلکہ نہایت مشکل
- سلمان خان نے مجھے کیوں نکالا، گووندامیدان میں اترآیا
- جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی ملاقات، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر بات چیت
- علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرِ خارجہ مقرر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015