نوجوان دیکھتے رہ گئے مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی بار سر پر سہرا سجا لیا۔ مانسہرہ میں نوے سالہ بابے کی شادی کو دس دن نہیں گزرے تھے کہ ایک سو دس سالہ بابا بھی دلہن لے آیا۔ ذرائع کے مطابق حق مہر پانچ ہزار مقرر ہوا ہے، با با جی کے بڑے بیٹے کی عمر ستر سال سے زائد ہے اور بابا جی کے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں بھی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں۔ دولہےعبدلحںنان سواتی کی عمر 110سال ہے،ان کی یہ چوتھی شادی ہے جبکہ چھ بیٹے، چھ بیٹیاں ہیں۔ پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں اور انکی اولاد کی تعداد چوراسی سے زائد ہے۔ عبدالحنان کی دلہن الائی بٹگرام سے لائی گئی جس کی عمر 55سال ہے، بابا جی کے نکاح کے موقع پر ان کے بچوں نے شرکت کی، بابا جی کے نکاح اور دلہن کو زیورات پہنانے کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015