یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کر دئیے گئے۔پوسٹرز پر لکھا گیا ہے کہ ’ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق ملیں گے‘۔ دیگر پوسٹرز میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کرکے مقبوضہ جموں اور کشمیر پر غیرقانونی قبضہ ختم کرے۔ عوام کوسرینگر سمیت مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں 6 ستمبر کو پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالنے سے روکنے کے لیے قابض فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں آج سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کردی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015