مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دو ران گزشتہ ماہ اگست میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ بھارتی فوج، پولیس، پیرا ملٹری فورسز، ایس آئی اے اور این آئی اے نے گھروں پر چھاپوں، تلاشی اور محاصرے کی 261 کارروائیوں کے دوران 134 کشمیریوں کو گرفتارکیا جن میں بیشتر حریت رہنماء، نوجوان، کارکن اور طلبا شامل تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015