لاہور: جین مندر چوک پرانی انار کلی کے علاقہ میں گھر کی چھت گر گئی

لاہور جین مندر چوک پرانی انار کلی کے علاقہ میں گھر کی چھت گر گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر پانچ قیمتی انسانی جانوں کو نقصان سے بچا لیا۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی :تاجرکے گھر ڈکیتی کے ملزمان بہن بھائی ٹک ٹاکر نکلے مکان کا طرز تعمیر کافی پرانا تھا، لکڑی کی کڑیوں اور ٹائلوں پر مشتمل خستہ حال چھت تین روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے وزن برداشت نہ کر سکی اور منہدم ہوگئی،زخمیوں کا گنگا رام اسپتال میں علاج جاری ہے۔