سابق پاکستانی کرکٹر ثانیہ خان اور ویرات کوہلی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر وائرل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی ثانیہ خان اور بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی کی مشترکہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے اور ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔