آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپنی اوپن اے آئی جو کہ چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ہے اس نے منفرد سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’سورا 2‘ متعارف کرادی۔ اوپن اے آئی نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ ’سورا 2‘ کو ایپل پلے اسٹور پر پیش کردیا گیا اور جلد ہی اسے گوگل پلے اسٹورز پر بھی متعارف کرایا جائے گا۔ مذکورہ ایپلی کیشن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف اے آئی ویڈیو جنریشن پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گی بلکہ یہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی طرز پر شیئرنگ ایپلی کیشن کا کام بھی کرے گی۔ مذکورہ ایپلی کیشن پر صارفین تحریری ہدایات دے کر اے آئی ویڈیوز کلپس بنا سکیں گے اور پھر انہیں اسی ایپ پر شیئر بھی کر سکیں گے۔ فوری طر پر ایپلی کیشن کو ویب ورژن میں متعارف نہیں کرایا گیا، یعنی صارفین نے اسے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ڈیسک ورژن میں استعمال نہیں کر سکیں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں ’سورا 2‘ کا ڈیسک ٹاپ ورژن بھی متعارف کرایا جائے گا، جہاں مذکورہ ایپ کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی طرح ویب ورژن میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






