فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائیگا 01/11/202501/11/2025 پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تیسرااورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج رات لاہور میں کھیلاجائیگا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریزایک۔ایک سے برابرہے۔