پاکستان نے اپنا مکمل طور پر محفوظ موبائل فون تیار کر لیا۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا فون خاص طور پر سرکاری اہلکاروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس کا ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں پاکستان میں ہی بنائے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ہینڈ سیٹ انٹرنیٹ…






