چین جدید اور خودکار کاروں کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور فروخت کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی رفتار سست کرنے جا رہا ہے۔ چین کی جانب سے یہ اقدام خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کے سبب ہونے والے ایک مہلک حادثے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چینی حکام نے مزید خود کار گاڑیوں کی فروخت کی اجازت کے طلب گار کار سازوں کے نو پروپوزل میں سے دو کی منظوری دی ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک وہیکل آٹو میشن کی جانب لے جانے کے عمل میں رفتار کم کرنے جا رہا ہے۔ تجزیہ کار اس اقدام کا تعلق ریگولیٹری اتھارٹی کے سخت موقف اور مارچ میں ہونے والے ایک حادثے سے جوڑ رہے ہیں۔ حادثے میں شیاؤمی کی ایس یو 7 الیکٹرک کار کی ٹکر سے یونیورسٹی کے تین طالبِ علم ہلاک ہوگئے تھے۔ کار 115.8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے معاون ڈرائیونگ سسٹم کے ساتھ دوڑ رہی تھی جب سسٹم نے سڑک پر جاری کام کی وجہ سے لین کے بند ہونے کی نشان دہی کی۔ سسٹم نے ایک باآواز بلند انتباہ جاری کیا جس کے بعد ڈرائیور نے کنٹرول سنبھالا لیکن گاڑی بمشکل ایک سیکنڈ بعد کنکریٹ کی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
- ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کوعبرتباک شکست، سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر
- بھارت کو وائٹ واش کرنے کے بعد آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان
- آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
- چینی سرمایہ کاروں کا گلگت میں مقپون داس اسپیشل اکنامک زون میں سرمایہ کاری کے لیے دلچپسی کا اظہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






