شدید برفباری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر، پاک فوج پاک فوج کی موثر ریلیف سرگرمیاں جاری

پاک فوج کا مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن کئی روز سے بلا تعطل جاری ہے،ریلیف سرگرمیوں کے دوران برف میں پھنسنے والی متعدد گاڑیوں کو بھی بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیاخراب موسم اور مواصلاتی مشکلات کے باوجود پاک فوج اور ایف سی کے افسران و جوان ذاتی طور… پاک فوج کی بروقت اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے باعث علاقے میں اہم زمینی رابطے بحال ہوئے،سخت موسمی حالات میں امدادی اقدامات پر مقامی شہریوں نے سیکورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہ