اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملے شروع کر دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی ایران پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تہران پر حملہ کیا ہے، ایران پر پیشگی حملےشروع کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ متعددمیزائل… اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل بھر میں اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے ہیں۔






