آج سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر 1 بجکر 44 منٹ پر ہوگا، جبکہ چاند پر گرہن اثر انداز ہونا دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر شروع ہوگا۔ مکمل گرہن کا آغاز شام 4 بجکر 5 منٹ پرہوگا اور شام 5 بجکر 45 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا اور یہ شام 6 بجکر 17 منٹ پر اختتام کو پہنچے گا۔ پاکستان میں چاند طلوع ہوتے وقت یہ گرہن جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن رات 7 بجکر 23 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ مکمل چاند گرہن کو ’بلڈ مون‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین، سورج اور چاند کے درمیان سیدھی لائن میں آ جاتی ہے، اور زمین سورج کی روشنی کو چاند تک پہنچنے سے روکتی ہے۔ بعض اوقات سورج کی روشنی زمین کے ماحول سے گزر کر چاند تک پہنچتی ہے، جس سے چاند پر گہرا اور سنہری سرخ رنگ نمودار ہوتا ہے۔ پاکستان کے علاوہ مشرقی بھارت اور آندامان و نکوبار جزائر کے کچھ حصے مکمل گرہن کے اختتام سے قبل اسے دیکھنے کے اہل ہوں گے۔ یہ فلکیاتی مظاہرہ ستاروں اور فلکیات کے شائقین کے لیے ایک شاندار موقع ہے کہ وہ زمین کے سائے میں ڈھکے ہوئے چاند کا خوبصورت منظردیکھ سکیں۔ بحرالکاہل، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، مشرقی ایشیا اور مغربی شمالی امریکا میں بہترین نظارہ ہوگا جبکہ یورپ اور افریقہ کے بیشتر حصوں میں چاند افق کے نیچے ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آئے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ منسوخ کرنے کا اعلان
- پاکستان زبردست ملک ہے، فیلڈ مارشل شاندار اور وزیراعظم عظیم ہیں؛ ٹرمپ
- ایران کسی دباؤ میں آکر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، ایرانی صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے گفتگو
- امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے: ایرانی خبر ایجنسی
- خیال ہے ہدف میں ہی تھا، شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






