گلگت بلتستان کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم جاری کردیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے انقلابی اقدام اٹھالیا، چیف سیکریٹری محی الدین وانی نے سرکاری گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا جس کے تحت سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی جی بی کے ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھا جائے گا۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے تمام محکموں کو خط لکھ کر یہ ہدایت کی ہے سرکاری گاڑیوں پر حکومت گلگت بلتستان کا لوگو لگایا جائے اور گاڑی عوام کی ملکیت ہے لکھا جائے۔ محی الدین وانی نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال روکنا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے فیصلے کی سوشل میڈیا پر زبردست تحسین کی جارہی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015