فیس بک ٹویٹر گوگل پلس افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب دھماکا 23/09/202223/09/2022 افغان دارالحکومت کابل میں وزیر محمد اکبر خان مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔