خبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا، جن کے سر کی قیمت لاکھوں روپے مقرر تھی۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، ہلاک دہشت گرد سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث اقبال کھیارہ کے رشتے دار ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان میں سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم کا بھتیجا اور برادر نسبتی شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015